واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کی موجیں ختم
واٹس ایپ سے لامحدود فائدے اُٹھانے والوں کی اب موجیں ختم ہونے کو ہیں ،واٹس ایپ نے اپنا سب سے اہم فیچر ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔
دنیا میں سب سے زیادہ اور تیزی سے مقبولیت حاصل کرنے والی میسجنگ ایپ نے اب صارفین سے بڑی سہولت چھیننے کا فیصلہ کر…