عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 20 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی
نیویارک: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 12 فیصد کی نمایاں کمی آئی ہے جس کے بعد یہ قیمت گزشتہ 20 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔
برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق مارکیٹ کھلتے ہی خام تیل کی قیمت میں 9.21…