شاداب خان بگ بیش لیگ کی ٹیم کا حصہ بن گئے
سڈنی : بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسرز نے قومی کرکٹر شاداب خان سے معاہدے کا اعلان کردیا۔ٹیم سڈنی سکسرز کی طرف سے کہا گیا ہے کہ شاداب خان بی بی ایل کے بقیہ میچز میں سڈنی سکسرز کا حصہ ہوں گے اور لیگ کے اختتام تک سڈنی سکسرز کے ساتھ ہی کھیلیں گے۔…