براؤزنگ ٹیگ

NeoTV

ویمن ون ڈے سیریز، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹاکرا آج ہو گا

کراچی: ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان ویمنز اپنی ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کے پہلے میچ میں (آج) جمعہ کو نیشنل بینک اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستان بقابلہ جنوبی افریقہ ویمن ون ڈے سیریز 3 میچز پر مشتمل ہے۔ …

بلاوجہ انتظار، لوگوں نے وقت کی قدر کرنا کم کردی:ماہ نور بلوچ کا شکوہ

لاہور:پاکستانی اداکارہ ماہ نور بلوچ نے شکوہ کیا ہے کہ تین دہائیوں میں سب سے بڑی تبدیلی یہ آئی ہے کہ لوگوں نے وقت کی قدر کرنا کم کر دی ہے، سیٹ پر بیٹھ کر اداکاروں کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔ ماہ نور بلوچ نے ایک نجی ٹی وی…

میٹرو بس سٹیشن جلاؤ گھیراؤ کیس ،فیاض چوہان کی ضمانت میں 15 جون تک توسیع

لاہور: میٹرو بس سٹیشن جلائو گھیرائو کیس میں فیاض الحسن چوہان کی ضمانت میں 15 جون تک توسیع کردی گئی۔ اے ٹی سی عدالت میں سماعت ہوئی ۔ سماعت میں سابق وزیر فیاض الحسن چوہان عدالت میں پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے ان کی…

بھارت کا نیو جنریشن بیلسٹک میزائل اگنی پرائم کا تجربہ کامیاب

نئی دہلی: بھارت کا نیو جنریشن بیلسٹک میزائل اگنی پرائم کاتجربہ کامیاب ہوگیا۔ بھارت کی طرف سے نیو جنریشن بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیاگیا اس کا نام اگنی پرائم ہے۔ یہ تجربہ کامیاب رہا ۔ اگنی پرائم کا تجربہ ریاست اڑیسہ کے…

آسٹریا ، زیر زمین چلنے والی ٹرین میں آگ بھڑک اٹھی

ہیمبرگ:آسٹریا میں کیبل ٹوٹنے سے زیر زمین چلنے والی ٹرین میں آگ بھڑک اٹھی۔ ٹرین مسافروں کو لے کر ہیمبرگ اور ایمسٹرڈیم کی طرف جارہی تھی کہ آسٹریا میں کیبل ٹوٹنے سے زیر زمین چلنے والی ٹرین میں آگ بھڑک اٹھی۔ ریلوے…

جنوبی پنجاب کا میدان، آصف زرداری نے جیت کے لئے نظریں لگالیں

لاہور: جنوبی پنجاب میں جیت کے لئے آصف زرداری نے نظریں لگالی ہیں۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کا معرکہ اس دفعہ ہم جیتیں گے۔ پی پی کےشریک چیئرمین آصف زرداری نے سیاسی میدان میں جوڑ توڑکرنا…

اگر آئی ایم ایف پروگرام بحال نہ ہوا تو حکومت کیا کرے گی؟ ، احسن اقبال نے تجویز دے دی؟

اسلام آباد :وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں۔نجی ٹی وی کے شو میں احسن اقبال نے کہا کہ آئی ایم ایف کی تمام شرائط پاکستان نے پوری کردی ہیں۔ یہ تمام شرائط گزشہ حکومت طے کرکے…

ڈالراوپن مارکیٹ میں مزید سستا

کراچی:امریکی کرنسی ڈالر اوپن مارکیٹ میں مزید سستا ہوگیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 286.88 روپے ہے۔ انٹربینک میں…

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، بابراعظم کی ایک درجہ ترقی

دبئی: آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کے سٹار بیٹسمین بابر اعظم کی ایک درجہ ترقی ہوگئی ہے۔ آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ جاری کی گئی ہے۔ اس ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑی بابر اعظم کی ایک درجہ بہتری ہوئی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے…