براؤزنگ ٹیگ

Neo Tv

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

اسلام آباد:نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، ڈالر کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی بھی ٹرپل سنچری مکمل ہو گئی۔ پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 305…

بجلی کے زائد بل: 400 یونٹ والے صارفین کو ریلیف ملنے کاامکان

اسلام آباد: آئی ایم کی جانب سے  بجلی کے بلوں میں حد درجہ اضافے پرعوام کو ریلیف دینے  کی منظوری کی امید پر وزارت خزانہ نے بجلی کے 400 یونٹس تک استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے کے لیے پلان تیار کرلیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع…

تعلیمی اداروں میں بچوں کی جسمانی سزاؤں پر پابندی عائد

کراچی: تعلیمی اداروں میں طالبعلموں پر جسمانی تشدد کے بڑھتے واقعات پر نوٹس لیتے ہوئے محکمہ تعلیم  سندھ نے نجی سکولوں میں طلباوطالبات کی جسمانی سزا پر پابندی لگا دی۔   خلاف ورزی کی صورت میں سکول  کی رجسٹریشن معطل کر دی جائے گی۔ …

بجلی میں مزید اضافے کا امکان، تاجر برادری کی آج ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال

اسلام آباد: حکومت نے مہنگی بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری کر لی ہے، ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں  بجلی 1.58روپےمہنگی  ہونے کا امکان ہے۔  آل انجمان تاجران نے  بجلی کے بلوں میں حد درجہ اضافے پر  ملک بھر میں آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، اوگرا نے سمری حکومت کو بھجوا دی

اسلام آباد: یکم سے 15 ستمبر  تک  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اووگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 روپے لٹر تک بڑھانے کی سمری حکومت کو ارسال کر دی ہے۔ ذرائع…

واٹس ایپ کی نئی اپڈیٹ میں گروپ ایڈمن کیلئے خوشخبری

کیلی فورنیا:واٹس ایپ ہر گزرتے دن کیساتھ  بہت سے نئے فیچرز پر کام کر رہا ہے، تاہم اب صارفین کیلئے ایک اور نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری جاری ہے۔ ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کا تازہ ترین فیچر گروپ کے ایڈمن اور گروپ چیٹس کے…

حمائمہ ملک کا عمران ہاشمی سے متعلق انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستانی خوبرو اداکارہ حمائمہ ملک  نے کہا ہے کہ عمران ہاشمی کیساتھ فلم کرنے کے بعد لوگوں کی شدید نفرت کا سامنا رہا، مجھے 'بول سے بولڈ' سمجھا جانے لگا، جس کا احساس بعد میں ہوا کہ ہمیشہ سب سے پہلے عوام اور پاکستان کا سوچنا ہے۔…

پی ایس ایل کا حصہ کیوں نہ بن سکے؟عمران نذیر نے پول کھول دیا

لاہور (ویب ڈیسک) نامور ٹیسٹ کرکٹر عمران نذیر نے پی ایس ایل کا حصہ نہ بننے پر مایوسی کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ لمبے عرصے تک انجری سے لڑا، واپسی پر موقع نہ دیا جانا ملک کا نقصان ہے ۔ نیو ٹی وی کے پروگرام زبردست میں گفتگو کرتے ہوئے کرکٹر…

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل وزیر اعظم عمران خان کو بڑی حمایت مل گئی

کوئٹہ :پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل وزیر اعظم عمران خان کو بڑی حمایت مل گئی ،بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر ظہو ر بلیدی نے کہا بطور اتحادی وہ وزیر اعظم عمران خان کی غیر مشروط حمایت جاری رکھیں گے ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق…