براؤزنگ ٹیگ

Naveed Chaudhry

گناہ بے لذت

موجودہ سیاسی ہلچل کس حد تک نتیجہ خیز ثابت ہوگی۔ اس کا علم تو اگلے چند روز میں ہو ہی جائے گا ۔ آزاد سیاسی تجزیہ کار تو پہلے ہی اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں کہ پی ٹی آئی کی حکومت اپنی طبعی عمر پوری کر چکی ۔ اگر اب بھی اس سیٹ اپ کو جاری رکھنے کا…

بڑی جماعتیں ، چھوٹی سیاست

وقت کا پہیہ آگے ہی جاتا ہے ، حالات بہتر ہوں ، جوں کے توں رہیں یا مزید خرابی کی جانب جائیں ۔ جو کردار خود کو ناگزیر سمجھ رہے ہوتے ہیں حالات کی دھول میں گم ہوجاتے ہیں۔  تھوڑے بہت فرق کے ساتھ معاملات آج بھی ویسے ہی ہیں جیسے قیام پاکستان کے…

خبر نہیں حساب دو

ملک پر اپنے ساتھیوں کا مکمل کنٹرول ، موافق عدلیہ اور اپنی ( کنگز ) پارٹی کی حکومت ہونے کے باوجود جنرل (ر) مشرف دبئی میں نمونہ عبرت بنے ہوئے ہیں ۔ ادھر پاکستان میں وہی دور آتا دکھائی دے رہا ہے جو وہ چھوڑ کرگئے تھے ۔پہلے پہل تو وہی کھیل شروع…

حکمران اشرافیہ کی سفاکی

سانحہ مری کو ایک الگ واقعہ کے طور دیکھنا مناسب نہیں ۔ پورے ملک میں خصوصاً پچھلے ساڑھے تین سال سے جو تماشا چل رہا ہے یہ المیہ بھی اسی کا شاخسانہ ہے۔ اس سے بھی کہیں زیادہ شرمناک یہ حقیقت ہے کہ کسی بھی محکمے نے برفباری میں پھنسے اپنے ہی شہریوں…

’’ مطالعہ افغانستان ‘‘ سے باز رہیں

ہمارے ہاں تو تبدیلی کے نام پر بے ڈھنگے مسخرے تھوپ دئیے گئے ہیں مگر ہمارے پڑوس میں بننے والا نیا افغانستان آنے والے دنوں میں جو منظر پیش کرنے والا ہے وہ شاید ہمارے لئے زیادہ حیرانیاں لائے گا ۔ ہم نے ایک عرصے سے وتیرہ اپنا رکھا ہے کہ اپنی…

کے پی کے ، کس کا…؟

بلدیاتی انتخابات کے پہلے اور اہم ترین مرحلے میں جے یو آئی (ف)نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے ۔ اس کے ساتھ ہی یہ طلسم بھی ٹوٹ کر بکھر گیا کہ کے پی کے ، پی ٹی آئی کا ہے ۔ اب لاکھ تاویلیں پیش کی جائیں حقائق کو جھٹلایا نہیں جاسکتا ۔ ایک ایسی…

کوئی سبق نہیں سیکھا 

نوید چودھری دنیا کا سب سے بڑا اسلامی ملک اپنے قیام کے صرف 24 سال بعد ہی ٹوٹ کر دو حصوں میں بٹ گیا ۔ مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بن کر آج معاشی ترقی کی رفتار میں پاکستان سے کہیں آگے ہے۔ ہمارے ہاں ایک مخصوص ذہنیت کے لوگ یہ چاہتے ہیں کہ سقوط…

71 ء میں ’’مثبت‘‘ خبریں

ہر سال دسمبر آتے ہی ملک ٹوٹنے کی دل خراش یادیں چبھن بن کر تازہ ہو جاتی ہیں ۔16 دسمبر 2014 میں خونریز سانحہ آرمی پبلک سکول پیش آنے کے بعد بظاہر لگتا تھا کہ شاید ہر سال یہ موضوع بھی لرزہ خیز سقوط ڈھاکہ کے ساتھ زیر بحث آیا کرے گا ۔ یقیناً…

آڈیو، ویڈیو معرکہ

اصل فریقوں کے درمیان لڑائی اور مذاکرات کا سلسلہ ایک ساتھ جاری ہے۔ ایک فریق وہ سیاسی جماعت اور اسکے اتحادی ہیں جیسے 2018 سے پہلے ہی نیست و نابود کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا تھا مگر تیر نشانے پر نہ لگ سکا دوسرا فریق وہ ہے جو 1947 سے لے کر آج…

ہائبرڈ نظام زمین بوس

مارشل لا لگانے کی تہمت سے بچنے کے لئے نہایت سوچ و بچار اور طویل منصوبہ بندی کے بعد ہائبرڈ نظام کا جو ماڈل نافذ کیا گیا وہ مکمل طور پر زمین بوس ہوچکا۔ خود اس کے خالق بھی اب یہ کہنے سے نہیں ہچکچاتے کہ حالات و واقعات کا دھارا ملکی انتظام…