تحریک انصاف کی تین سالہ کارکردگی
25۔ اگست کو پاکستان تحریک نے اپنی حکومت کے تین سال مکمل ہونے پر جس طرح کی تقریبات کا اہتمام کیا وہ ڈھٹائی اور ملمع کاری کی عمدہ ترین مثالوں میں سے ایک ہے۔ ویسے ان تین سال کے نامہ اعمال میں سوائے روسیاہی کے شاید ہی کچھ ہو لیکن آپ چشم تصور…