عالمی خبریں بھارت میں با حجاب طالبہ کو ہراساں کرنے کے واقعہ پر ملالہ یوسفزئی کا ردِ عمل لندن: نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے بھارت میں باحجاب طالبات کو اسکول میں داخلے سے روکنے کے عمل کو خوفناک قرار دیدیا۔ …