قیادت کے درمیان اختلاف کی خبریں بے بنیاد ہیں: طالبان
کابل: افغان طالبان نے قیادت کے درمیان اختلاف کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ طالبان رہنما انس حقانی کا کہنا ہے کہ طالبان قیادت میں کسی قسم کے جھگڑے اور تصادم کی افواہیں بے بنیاد ہیں۔
ادھر افغانستان کے نائب عبوری وزیراعظم ملا…