محرم الحرام، یوم آزادی اور بے چاری پولیس!
گزشتہ کالم میں نے پاکستان کے یوم آزادی پر جشن آزادی کا طوفان بدتمیزی برپا کرنے والے بداخلاقوں کے ایک مخصوص ٹولے پر لکھا تھا، ہمارے اکثر شرفاء تیرہ اور چودہ اگست کی راتوں کو اپنے گھروں سے کسی مجبوری کے تحت ہی نکلتے ہیں، البتہ اوچھے، شوخے،…