پاکستان کی پہلی Netflix سیریز کا باضابظہ اعلان, ماہرہ، فواد اور دیگر بڑے فنکار جلوہ گر ہونگے
لاہور: پاکستان کی پہلی Netflix سیریز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ امریکی انٹرٹینمینٹ خبر رساں ایجنسی Variety کے مطابق، سیریز، جس کا عنوان ہے "جو بچے ہیں سانگ سامیٹ لو" نیٹ فلکس پر آنے کے لیے تیار ہے۔ یہ شاندار شو نیٹ فلکس پر پاکستانی مواد کے…