براؤزنگ ٹیگ

Mohsin Goraya

اعتماد سے عاری اپوزیشن

بلا شبہ ملک اس وقت شدید مسائل کا شکار اور قوم بے شمار مشکلات سے دوچار ہے،یہ بھی اپنی جگہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ ان مسائل و مشکلات کی ذمہ داری تحریک انصاف حکومت سے زیادہ ماضی میں بر سر اقتدار رہنے والی جماعتوں پر عائد ہوتی ہے خاص طور…

ٹکے ٹوکری سیکرٹریٹ

جس بد تر طریقے سے پنجاب کے کچھ اعلیٰ بیوروکریٹ ہمارے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کے ساتھ کھیل رہے ہیں ،یہ سردار سائیں کو کل کلاں کو ہی پتہ چلے گا جب وہ اس عہدے پر نہیں ہوں گے ،ابھی تو انہیں سب ہرا ہرا ہی نظر آرہا ہے۔کچھ انتظامی بزرجمہروں…

مقامی حکومتیں ضروری ہیں

کسی بھی حکومت کو ترقی یافتہ ممالک میں حکومت اور انتظامیہ پر مشتمل دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے، ملکی آئین کے تحت ہمارے ہاں بھی یہ تقسیم ضروری ہے،مگر کوئی بھی حکومت ماضی میں اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی بلکہ تقسیم پر تیار ہی نہیں رہی جس…

’’آ ملے ہیں سینہ چاکان چمن سے سینہ چاک‘‘

لاہور میں میاں شہباز شریف کی دعوت پرآصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی ن لیگی قیادت سے ملاقات کو سیاسی حلقوں میں بہت اہمیت دی جا رہی ہے،مگر صحافتی حلقوں میں اس ملاقات کو صرف برف پگھلنا قرار دیا جا رہا ہے،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے…

پنجاب ،بلدیاتی انتخابات اور گورننس؟

عام انتخابات سے قبل پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں ، کیا تحریک انصاف ان میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر سکے گی؟اس سوال کا جواب کچھ بہتر سنائی نہیں دے رہا ، سیاسی طور پر تو حالات جیسے بھی ہیں،سامنے ہیں مگر عوامی اور مقامی سطح پر…

چیف سیکرٹری پنجاب ؟

تحریک انصاف کی حکومت روز اول سے،بیڈ گورننس اور بے دلی گورننس کا شکار ہے، عوام مہنگائی اور بدا نتظامی کی چکی میں پستے آ رہے ہیں،بہتری کی امید میں ایک کے بعد ایک دن گزرتا رہا مگر اب تو لوگ بے حال ہو گئے ہیں ، انتظامی سسٹم کی طرف سے مختلف…

مقامی حکومتیں اور با اختیار بیوروکریسی

قارئین ،گزشتہ کالم میں کوشش کی تھی کہ صدارتی اور جمہوری نظام کا تقابلی جائزہ پیش کروں، میں نے یہ بھی عرض کیا تھا کہ قیادت کو اہل،مخلص،بے لوث اور دیانتدار ہونا چاہئے مگر اس کیساتھ اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی ، بلدیاتی اداروں اور مقامی…

صدارتی نظام کی باتیں؟

نئے سال میں یخ بستہ موسم کے باوجود سیاسی فضا میں افواہوں کی گرم بازاری جاری ہے،اسلام آباد میں سیاسی اور صحافتی حلقوں میں صدارتی نظام کے حوالے سے چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں سوشل میڈیا پر تو طوفان بپاہے،تاہم اس حوالے سے کسی مصدقہ ذرائع نے تاحال…

اور عثمان بزدار نمبر ون

نامساعد حالات،عدم تعاون اور بیوروکریٹک رکاوٹوں کے باوجود بھی عثمان بزدار نمبر ون وزیر اعلیٰ ،محاورہ تو ہے ۔ ’’دلہن وہی جو پیا من بھائے‘‘ مگر میں کہتا ہوں حکمران وہی جو رعایا من بھائے ، لوگ جسکی تعریف کریں اور اس کے اقدامات پر اطمینان و تشفی…

گورنر سرور سے کام لیں

حکمران جماعت تحریک انصاف کی بدقسمتی ہے کہ پنجاب میں بہترین شخصیات کا ساتھ ہونے کے باوجود ،ان سے سیاسی اور انتظامی سطح پر فائدہ نہیں اٹھایا جا رہا ،چودھری محمد سرور بھی ایک ایسی شخصیت ہیں جو تحریک انصاف کے ساتھ ہیں مگر ان کے تجربے،تدبراور…