براؤزنگ ٹیگ

Model Nayab

ماڈل نایاب کے قتل کا ڈراپ سین، سوتیلا بھائی ہی قاتل نکلا

لاہور: لاہور کے علاقے ڈیفنس میں قتل ہونے والی ماڈل نایاب کے قتل کیس کا ڈراپ سین ہو گیا ہے، قاتل سوتیلا بھائی نکلا جس نے غیرت کے نام پر گلا دبا کر ماڈل کو موت کی نیند سلا دیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ماڈل نایاب سے رابطےمیں رہنے والے 10…