میکسویل نے بگ بیش میں ایک اور بڑی تاریخ رقم کر دی
لاہور: آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل بگ بیش میں سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے بیٹر بن گئے۔
گلین میکسویل نے بدھ کے روز آسٹریلین ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کرتے ہوئے ہوبارٹ ہیریکنز کے خلاف ناقابل شکست 64…