پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل کی مخالفت، صحافیوں کا اسلام آباد میں احتجاج
اسلام آباد: پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل کی مخالفت میں صحافیوں کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج جاری ہے۔ مظاہرین بل کو فوری طور پر واپس لئے جانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) بھی صحافیوں کی حمایت میں اٹھ کھڑے…