بھارتی اداکار منوج باجپائی کے والد انتقال کرگئے
ممبئی: معروف بھارتی اداکار منوج باجپائی کے والد انتقال کرگئے ۔ 83 سالہ رادھا کنت باجپائی شوگر اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے ۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکار منوج باجپائی کے والد رادھا کنت باجپائی کئی ماہ سے علالت کا شکار تھے ۔ رادھا…