براؤزنگ ٹیگ

London

نواز شریف چند ہفتوں میں پاکستان میں ہوں گے، جاوید لطیف کا دعوی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان میں ہوں گے۔   نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ پاکستان میں حکمرانوں کی موجودگی…

سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی اہلیہ سمیت نواز شریف سے لندن میں ملاقات

لندن: سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی و سینیٹر چوہدری جعفر اقبال کی اپنی اہلیہ رکن صوبائی اسمبلی محترمہ عشرت اشرف کے ہمراہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے لندن میں تفصیلی ملاقات کی ہے۔   اس ملاقات میں سابق وزیر خزانہ سینیٹراسحاق ڈار بھی…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا شمیم پر فرد جرم عائد کردی

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں گلگت بلتستان کورٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے جبکہ  جنگ  اور دی نیوز اخبار کے مالک میر شکیل الرحمن ، صحافی انصار عباسی  اور ایڈیٹر عامر غوری کے خلاف فرد جرم کی کارروائی…

نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ نیو نیوز کے مطابق درخواست سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون کے ذریعے دائر کی گئی ہے۔درخواست میں وفاق کو فریق بنایا…

شہباز شریف کے پاس 2 ہی آپشنز ہیں، لندن جائیں یا پھر جیل جائیں: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ شہباز شریف سمجھتے ہیں کہ وہ ڈوب رہے ہیں تو سارا پاکستان ہی ڈوب رہا ہے، ان کے پاس 2 ہی آپشنز ہیں، لندن جائیں یا پھر جیل جائیں، یہاں پوری اپوزیشن ہی پی ٹی آئی سے رابطے میں…

رانا شمیم نے حلف نامہ نوازشریف کےسامنے نوٹیرائز کرایا:فواد چودھری

   اسلام آباد:  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ سابق جج جی بی رانا شمیم نے سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار اوراسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کیخلاف حلف نامہ نواز شریف کے دفتر میں ان کےسامنے نوٹیرائز کرایا۔…

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، حادثے کے شکار ہیلی کاپٹر کے مسافر زندہ بچ نکلے

مڈغاسکر : جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ۔۔۔ مڈغاسکر کے وفاقی وزیر ریسکیو آپریشن کے دوران  ہیلی کاپٹر حادثے میں سمندر میں گرنے کے باوجود زندہ بچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مڈغاسکر کے حکومتی رکن پارلیمنٹ کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے کے بعد…

برطانیہ سے پاکستان آنے والوں کے لئے بڑی خبر

لندن : برطانیہ سے پاکستان آنے والوں کی سخت چیکنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ این سی اوسی نے کہا ہے کہ برطانیہ سے آنے والے مسافروں کا ریپڈاینٹی جن ٹیسٹ کیا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ سے آنے والے مسافروں کی سخت چیکنگ کی جائے گی یہ…

کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر وزیراعظم کے گلے پڑگئی

لندن :  کورونا وائرس کے خلاف اقدامات پر برطانوی وزیراعظم کی کرسی خطرے میں پؑڑگئی  ۔کرسمس پر لاک ڈاؤن لگانے کی صورت میں تحریک عدم اعتماد لانے کی دھمکی ۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ایک بار پھر کوروناوائرس کی لہر میں شدت آرہی ہے جبکہ اومی…