شادی کے بعد کترینہ کا پہلا پیغام
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ کترینہ کیف نے گزشتہ روز وکی کوشال سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد مداحوں کیلئے پہلا پیغام جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی شادی کی تصاویر کیساتھ…