لوئرمہمند بلدیاتی الیکشن میں ساس کی جیت، بہو ہار گئی
لوئر مہمند: خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے، تاہم صوبے بھر میں جہاں بدنظمی اور خراب صورتحال کے واقعات رپورٹ ہوئے وہیں دلچسپ صورتحال بھی دیکھنے کو ملی۔
خیبرپختونخوا کے علاقے لوئرمہمند…