سپریم کورٹ کا فیصلہ ہماری کامیابی اور سجدہ شکر کا دن ہے، خالد مقبول صدیقی
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ آج کا دن ہماری کامیابی اور سجدہ شکر کا دن ہے کیونکہ سپریم کورٹ کا فیصلہ سندھ میں بسنے والے ہر شہری کے لیے ہے۔
سپریم کورٹ کے سندھ حکومت کو مقامی حکومتوں کے ساتھ ہم آہنگی…