ایشیا کپ: سپر فور مرحلے کے میچز بارش کی نذر ہونے کا خدشہ، فائنل کا فیصلہ ٹاس پر ہوگا
لاہور: ایشیا کپ سپر فو ر مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے بنگال ٹائیگرز کو سات وکٹوں سے شکست دینے کے بعد پاکستان سپر فور مرحلے کے پوائنٹس ٹیبل کے ٹاپ پوزیشن پر آگیا۔…