براؤزنگ ٹیگ

K Electric

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں اضافی سرچارج لگانے کا فیصلہ

کراچی: شہر قائد کے بجلی صارفین کیلئے بری خبر، کے الیکٹرک صارفین کیلئے 1 روپے 52 پیسے فی یونٹ سرچارج لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ کراچی کے بجلی صارفین کیلئے بلوں پر اضافی سرچارج ایک سال کیلئے ہوگا۔ وفاقی حکومت کی…

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، نیپرا نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد: ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی والوں کیلئے 2روپے31 پیسے جبکہ دیگر صارفین کیلئے ایک روپے 81 پیسے بجلی مہنگی کر دی گئی۔ نیپرا نےماہانہ…

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی

کراچی: کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 76 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی۔   نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔   نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی نومبر کے فیول…

کراچی والوں کیلئے بجلی 1 روپے 7 پیسے مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد: کراچی والوں کیلئے بجلی 1 روپے7 پیسے مہنگی کر دی گئی ، ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ جنوری کے بلوں میں کی جائے گی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی میں ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی…

بجلی بم گرانے کی تیاریاں ،حیران کن اضافہ کا امکان 

 کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ،نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک کی بجلی 1 روپے 26 پیسے مہنگی کرنے کی درخواستوں پر سماعت کل ہوگی ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق کے الیکٹرک  نے بجلی 1 روپے 26 پیسے مہنگی کرنے کی…