ایف بی آر : جولائی میں ہدف سے 68 ارب سے زائد ٹیکس ریونیو حاصل
اسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال کے پہلے ماہ جولائی کا ٹیکس ریونیو ہدف سے 68ارب روپےسے زائد حاصل کر لیا۔
ایف بی آر ذرائع کے مطابق ایف بی آر کا ماہ جولائی کا ٹیکس ریونیو ہدف 342ارب روپے تھا جبکہ…