جاپان: شدید زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعد اد 48، سونامی کی وارننگ اٹھا لی گئی
ٹوکیو: نئے سال کے موقع پر وسطی جاپان کے ساحل پر آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 48 ہو گئی۔
وسطی جاپان کے ساحلی علاقے میں پیر کو آنے والے 7.6 شدت کے زلزلے کے بعد جاپان میں بڑے پیمانے پر…