جان محمد جمالی طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اسپتال میں داخل
کراچی: بلوچستان کے نو منتخب اسپیکر جان محمد جمالی کو طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔
اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی کو نمونیا کی شکایت کے باعث نجی اسپتال میں بغرض علاج داخل کیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں کی…