براؤزنگ ٹیگ

ISWAP

نائیجیریا: فضائی حملے میں شدت پسند تنظیم کے 100 سے زائد جنگجو ہلاک

أبوجا:  نائجیریا کی فوج کے فضائی حملوں میں شدت پسند تنظیم'اسلامک اسٹیٹ ان ویسٹ افریقا' ( آئی ایس ڈبلیو اے پی) کے 100 سے زائد جنگجو مارے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نائیجیرین فوج کے لڑاکا طیاروں نے پیر کے روز نائیجیریا کے شمال مشرق میں…