براؤزنگ ٹیگ

ISI

آئی ایس آئی سربراہ کے انٹرویو کی خبریں، فواد چودھری کا شدید ردعمل

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا عمل جلد مکمل ہو جائے گا۔ ایک مخصوص طبقہ اس معاملے پر جو کھیل کھیلنا چاہتا تھا وہ ناکام ہو چکا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان…

وزیر اعظم عمران خان کا وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزرا کیساتھ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ 

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے جہاں انہیں افغانستان کی حالیہ صورتحال کے تناظر میں خطے میں درپیش تبدیلیوں پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وفاقی وزرا، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے…

دشمن کو پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، معید یوسف

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ دشمن کو پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اپنے ملک کی سالمیت اور خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان…

طالبان کے بانی ملا عمر کے بیٹے کی تصویر منظرعام پر آگئی  

کابل: افغان طالبان کے بانی ملا عمر کے بیٹے ملا یعقوب کی تصویر سامنے آ گئی ہے۔ انھیں طالبان کابینہ میں عبوری وزیر دفاع کا عہدہ دیا گیا ہے، اس کے علاوہ وہ عسکری آپریشنز کے سربراہ بھی ہیں۔ یہ تصویر طالبان رہنما احمد اللہ متقی کے آفیشل ٹویٹر…

اس بار امریکا کو ہوائی اڈے نہیں دیں گے، آرمی چیف کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد: پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ اس بار امریکا کو ہوائی اڈے نہیں دیئے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یہ بات پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس…

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس طلب، آئی ایس آئی سربراہ بریفنگ دینگے

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ یہ اجلاس یکم جولائی کو ہوگا۔ اس اہم اجلاس میں پاکستان کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سربراہ بریفنگ دینگے۔ ذرائع کے…