ایم کیو ایم پاکستان نے عشرت العباد کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سمیت دیگر رہنماؤں کو ایم کیو ایم میں شمولیت کی دعوت دے دی۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان نے ڈاکٹر عشرت العباد کی سیاست میں واپسی کو خوش آئند…