براؤزنگ ٹیگ

International Panel Of Umpires

فیصل خان آفریدی آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف امپائرز میں شامل

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے فیصل خان آفریدی کو شوذب رضا کی جگہ آئی سی سی امپائرنگ پینل میں شامل کرلیا ہے۔  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان کے فیصل خان…