فضائی آلودگی کے باعث دہلی میں پٹرول سے چلنے والی گاڑیوں پر پابندی لگادی گئی
دہلی : سموگ اور فضائی آلودگی کے باعث بھارتی دارالحکومت دہلی میں پٹرول سے چلنے والی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ۔ حکومت کا کہنا ہے کہ صرف ایل این جی اور بیٹری سے چلنے والی گاڑیاں ہی داخل ہوسکیں گی ۔
تفصیلات کے مطابق دہلی کے وزیر…