الوداع قائد تحریک حریت!
خرد کی گتھیاں سلجھا چکا میں
مرے مولا مجھے صاحب جنوں کر!
یکم ستمبر 2021ء کو عالم اسلام کی معروف ترین شخصیت اور میدانِ جہاد کے بے مثال سالار سید علی گیلانیؒ 92سال کی عمر میں دنیا کے مصائب و مشکلات سے نجات پا کر اللہ کی وسیع جنتوں میں…