براؤزنگ ٹیگ

Imran Khan

توہین الیکشن کمیشن کیس: جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی درخواست فل بینچ میں پیش کرنے کی سفارش

لاہور:  لاہور ہائیکورٹ نےسابق چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف درخواست فل بینچ میں پیش کرنے کی سفارش کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ  کو بھجوادی۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے…

عمران خان کے تین اور شاہ محمود قریشی کے دو مقدمات میں ضمانتیں منظور

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے احتجاج اور توڑ پھوڑ سے متعلق مقدمات میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی تین اورشاہ محمود قریشی کی دو کیسز  میں ضمانت منظورکرلی۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین…

عام انتخابات سے قبل پی ٹی آئی اندرونی اختلافات کا شکار

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف کےسینیئر رہنما حامد خان نے پارٹی کے سینیئر نائب صدر شیر افضل مروت پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ نجی ٹی وی کے پرگرام میں گفتگو کے دوران پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما حامد خان نے کہا کہ پارٹی…

توہین الیکشن کمیشن کیس: چیئر مین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی، سماعت ملتوی

اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ، اسد عمر اور فواد چوہدری کےخلاف فرد جرم عائد نہ کی جا سکی۔ الیکشن کمیشن میں ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چاررکنی بنچ نے چیئر مین پی ٹی آئی…

توہین الیکشن کمیشن کیس: چئیر مین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائدکیے جانے کا امکان

اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن اورتوہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن میں آج ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چاررکنی بنچ چیئر مین پی ٹی آئی عمران…

توہین الیکشن کمیشن کیس: چئیر مین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائدکیے جانے کا امکان

اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن اورتوہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن میں آج ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چاررکنی بنچ چیئر مین پی ٹی…

پی ٹی آئی کو پہلے اجرتی سیاستدان اور اب وکیل چلا رہے ہیں: منحرف بانی رہنما

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا کہ پی ٹی آئی کو پہلے اجرتی سیاستدان اور اب اجرتی وکیل چلا رہے ہیں۔ نجی نیوز ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں اکبر ایس بابر کا کہنا تھا کہ عمران خان کا رویہ…

190 ملین پاؤنڈز، توشہ خانہ کیس: عمران خان کے ٹرائل پر وزارت قانون کا ایک اور نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈز کیس اور توشہ خانہ کیس میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کے ٹرائل کے متعلق وزارت قانون نے ایک اور نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ وزارت قانون کے نوٹیفیکیشن کے مطابق احتساب عدالت عمران خان کیخلاف 190 ملین…

عمران خان نے پارٹی چیئر مین شپ کیلئے اپنا متبادل دے دیا

لاہور:  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن میں پارٹی چیئر مین شپ کے معاملے پر سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ عمران خان کی جگہ چیئرمین پی ٹی آئی کےلئے ایک نام پر اتفاق ہوگیا ہے جبکہ شیر افضل مروت نے تصدیق کرتے ہوئے نئے پارٹی…