عمران خان کی سیاسی فین ہونے پر بہت پچھتاوا ہے، عفت عمر
لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ عفت عمر نے کہا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ناراض نہیں مایوس ہیں۔ عمران خان کی سیاسی فین ہونے پر بہت پچھتاوا ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں تحریک…