حنا الطاف بھی گولڈن ویزا لسٹ میں شامل
لاہور: پاکستانی اداکارہ حنا الطاف بھی گولڈن ویزا لسٹ میں شامل ہوگئیں۔اداکارہ حنا الطاف کوبھی گولڈن ویزا مل گیا ہے ۔پاکستانی اداکارہ کو امارات کی حکومت کی طفف سے دبئی کا گولڈن ویزا دیا گیا ہے۔
حنا الطاف نے اس…