چند ماہ قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی حریم شاہ کا شادی نہ کرنے کا فیصلہ
لاہور: جون کے آخر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سے شادی کا دعویٰ کرنے والی معروف ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے کہا ہے کہ ابھی اُن کا شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔
نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ نے…