براؤزنگ ٹیگ

Hammad Azhar

اپوزیشن میں پارلیمنٹ میں بات سننے کا حوصلہ نہیں، حماد اظہر

اسلام آباد: حماد اظہر نے احسن اقبال کے مناظرہ چیلنج پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن میں پارلیمنٹ میں بات سننے کا حوصلہ نہیں، جب ان کے پاس بولنے کیلئے کچھ نہ ہو تو مطالعہ پاکستان کا لیکچر دیتے ہیں۔   قومی اسمبلی میں احسن اقبال اور…

تنخواہ دار طبقے کو مشکلات کا سامنا ہے، حماد اظہر نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے دعویٰ کیا ہے کہ مڈل کلاس طبقے کو ریلیف دینے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے اعتراف کیا کہ تنخواہ دار طبقے کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی…

مسلم لیگ (ن) کے 4 ارکان کا خود کو شریف خاندان سے زیادہ اہل سمجھنا خوش آئند ہے: حماد اظہر

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ یہ خوش آئند ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 4 ارکان اپنے آپ کو شریف خاندان سے زیادہ اہل سمجھتے ہیں مگر انہیں اپنے عزم کا اظہار کھلے عام کرنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق حماد اظہر نے سماجی…

ہم نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا اور معیشت کو ترقی کے ٹریک پر لگایا، حماد اظہر

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گریں تو پاکستان میں بھی مہنگائی کم ہو گی جبکہ ہم نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔   وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے…

آئی پی پیز کے پاس فرنس آئل کا اسٹاک ضرورت سے کم ہے، حماد اظہر

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ نئی ریفائنری پالیسی کو حتمی شکل دی جا رہی ہے اور آئی پی پیز کے پاس فرنس آئل کا اسٹاک ضرورت سے کم ہے۔   پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر…

لاہور کے لارڈ مئیرکیلئے کوئی نام فائنل نہیں ہوا: میاں محمودالرشید

لاہور: وزیر بلدیات پنجاب  میاں محمودالرشید کا کہنا ہے کہ لاہور کے لارڈ مئیرکیلئے کوئی نام فائنل نہیں ہوا، وہ ذاتی طور پر لارڈ مئیر کے امیدوار نہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  میاں محمودالرشید  نے کہا کہ  پنجاب کے بلدیاتی انتخابات…

گیس کا بحران ، وفاقی وزیر حما د اظہر اور ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کی آپس میں تکرار وائرل

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل اور وفاقی وزیر حماد اظہر گیس کے بحران پر آپس میں ہی الجھ پڑے ۔ ٹویٹر پر ہونے والی نوک جھونک سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل اور وفاقی وزیرحماد…

مہنگائی پر سیاست درست نہیں : حماد اظہر

اسلام آباد: وفاقی وزیرتوانائی حماداظہرنے شہبازشریف کی پریس کانفرنس پرردعمل میں کہا ہے کہ مہنگائی پر سیاسست کرنا درست نہیں ۔ شہبازشریف کوروناکےدوران مکمل لاک ڈاؤن کاغلط مشورہ دےرہےتھے ۔ عالمی سطح پرمہنگائی بڑھ رہی ہے،عالمی سطح…

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطالبات مان لئے گئے لیکن مارجن میں اضافہ کابینہ کی منظوری سے ہوگا، حماد…

اسلام آباد : وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے منافع میں اضافہ مان لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پٹرول کے مارجن میں اضافے کا اطلاق کابینہ کی منظوری کے بعد ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرتوانائی حماد…

بجلی اور پٹرول کی قیمتیں بڑھانا پڑیں گی ، آئی ایم ایف ایک ارب ڈالر دے گا: وفاقی وزرا

اسلام آباد : وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ بجلی اور پٹرول کی قیمتیں بڑھائیں گے تو آئی ایم ایف ایک ارب ڈالر دے گا۔ آئی ایم ایف کو معاشی اصلاحات پر عمل کرکے دکھائیں گے۔ پیر کو یہاں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر اور چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر اشفاق…