پاکستانیوں کے لیے عمرہ ویزے کی مدت میں توسیع
اسلام آباد: پاکستانی زائرین کے لیے ایک اہم پیش رفت میں، سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران عمرہ ویزے کی مدت 30 سے بڑھا کر 90 دن کرنے کا اعلان کیا۔
اس فیصلے کا مقصد پاکستان سے آنے والے…