بھارتی امیگریشن نے گیپی گریوال کو پاکستان آنے سے روک دیا
اٹاری بارڈر: بھارتی امیگریشن نے اپنی وزارت داخلہ کی طرف سے اجازت نہ ملنے کی وجہ سے معروف بھارتی سنگر و اداکار گیپی گریوال کو اٹاری بارڈر پر روک لیا۔
معروف بھارتی گلوکار اور اداکار گیپی گریوال کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں مل سکی اور…