براؤزنگ ٹیگ

government

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلی ختم کرنے کیلئے درخواست دائر 

اسلام آباد: نواز شریف,جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی کےخلاف  سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ تاحیات نااہلی کے اصول کا اطلاق…

صورتحال ایسی ہو گئی کہ پولیس کو ایکشن لینا پڑا، سعید غنی

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے مظاہرین پر پولیس تشدد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجبوری میں اقدام اٹھانا پڑا ہے اگر کوئی زخمی ہوا تو معذرت خواہ ہوں۔   ایک بیان میں سعید غنی نے کہا کہ پیپلز پارٹی…

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں مالی کرپشن کا ذکر نہیں: فواد چودھری 

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ میں فنانشل کرپشن نہیں بلکہ قانون کی حکمرانی کی وجہ سے سکور کو ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے نیچے کیا ہے۔   وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل…

حکومت نے تمباکو اور نسوار کی کم از کم قیمت مقرر کر دی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تمباکو اور نسوار کی کم از کم قیمت مقرر کر دی ہے کیونکہ نسوار اور حقے کا لازمی جز تمباکو ہوتا ہے۔   تمباکو کی قیمت وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت منعقدہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں طے کی گئی۔…

فصلوں کی مناسب اور منصفانہ قیمت نہ ملنا کسانوں کا معاشی استحصال ہے، زرداری

  کراچی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ خوشحال کسان ہی زرعی طور پر مستحکم پاکستان کی ضمانت ہیں۔   پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کسان مارچ کے حوالے سے اپنے ایک…

مریم اورنگزیب نے حکومت پر کورونا ریلیف فنڈ میں بے ضابطگیوں کا الزام لگا دیا

لاہور: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی حکومت پر کورونا ریلیف فنڈ میں 40 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا الزام لگایا ہے۔   پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ کورونا سے متعلق فنڈز کا حکومت نے ریکارڈ فراہم نہیں…

تنخواہ دار طبقے کو مشکلات کا سامنا ہے، حماد اظہر نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے دعویٰ کیا ہے کہ مڈل کلاس طبقے کو ریلیف دینے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے اعتراف کیا کہ تنخواہ دار طبقے کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی…

برطانیہ میں ہفتے میں 3 چھٹیاں دینے پرغور

لندن: برطانیہ کی مایہ ناز جامعات آکسفورڈ اور کیمبرج نے ہفتے میں 6 کے بجائے 4 دن کام پر ٹرائل کا آغاز کرد یا ہے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی کیمرہ ساز کمپنی ’’کینن‘‘ میں اب ملازمین ہفتے میں 5 یا 6 دن کے بجائے پیر سے…

دم توڑتی حکومت سے ڈیل کون بیوقوف کرے گا، شاہد خاقان عباسی

لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ڈیل کی خبریں مہنگائی کے بدترین طوفان سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔   نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وزرا پر شریف فیملی کا…

منی بجٹ، درآمدگی گاڑیوں پر ٹیکس بڑھ گیا، نمک مرچ پر ٹیکس ختم

اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین کی منی بجٹ میں بعض ترامیم کی ایوان میں شق وار منظوری دی گئی۔ درآمدگی گاڑیوں پر ٹیکس بڑھ گیا جبکہ نمک مرچ پر ٹیکس ختم اور بچوں کے دودھ پر جی ایس ٹی پر رعایت کر دی گئی۔ 500 روپے مالیت کے 200 گرام دودھ کے…