براؤزنگ ٹیگ

government

نئی حلقہ بندیوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد: ڈیجیٹل مردم شماری کی منظوری کے بعد نئی حلقہ بندیوں سے متعلق  الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ ذرائع کے مطابق نئی حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت  آج دن 11 بجے طلب کیا گیا…

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے پارٹی عہدے چھوڑ دیے

اسلام آباد:سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے کہا کہ نو مئی کو جوکچھ ہوا اس کی مذمت تقریبا سب لوگ کرچکے ہیں۔اس دن ایسی تنصیبات جن کاتعلق فوج سے تھا اس پرحملے ہوئے ۔9 مئی کے دن جو واقعات ہوئے اس کی تفصیل میں جانا چاہتا ہوں کہ آخر یہ کیوں…

تحریک عدم اعتماد کا آپشن استعمال کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا، شہباز شریف

لاہور: شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی نے عوام کو مشکل میں ڈال دیا، غربت آسمان سے باتیں کر رہی ہے، تحریک عدم اعتماد آئینی حق ہے اور یہ آپشن استعمال کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز…

90 سے زائد حکومتی ارکان عدم اعتماد کی تحریک کی حمایت کریں گے، جاوید لطیف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ 90 سے زائد حکومتی ارکان عدم اعتماد کی تحریک کی حمایت کریں گے۔   نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ ایک جماعت کے 50 فیصد ارکان اگر اپنے…

عدم اعتماد لائیں گے اور پی ٹی آئی کے لوگ رابطے میں ہیں، رانا ثنا اللہ

لاہور: رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ رابطے میں ہیں اور تحریک عدم اعتماد لائیں گے جبکہ اپوزیشن لانگ مارچ کا آپشن بھی استعمال کر رہی ہے۔    پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

بجلی کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر 28 فروری کو سماعت کرے گا۔   ذرائع کے مطابق جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی…

حکومت نے مزید بجلی مہنگی کرنے کا منصوبہ بنا لیا

اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کے لئے کمر کس لی ہے اور 5 ماہ میں بجلی مزید 2 روپے 80 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔ حکومتی منصوبے کے مطابق آئندہ پانچ ماہ میں بجلی مزید 2 روپے 80 پیسے فی یونٹ…

حکومت نے چیئرمین ایچ ای سی کی بحالی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے طارق بنوری کی ہائر ایجوکیشن آف پاکستان (ایچ ای سی) میں بطور چیئرمین بحالی کے عدالتی فیصلے کو عدالت عظمیٰ میں چیلنج کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق بنوری کی بطور ایچ ای سی چیئرمین بحالی کا فیصلہ کیا تھا۔…

ایف بی آر نے 7 ماہ میں مقررہ ہدف سے زائد ٹیکس اکٹھا کر لیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 7 ماہ میں مقررہ ہدف سے زائد ٹیکس وصول کرلیا۔   حکام کے مطابق ایف بی آر نے جولائی 2021ء تا جنوری 2022ء کے 7 ماہ میں ریکارڈ وصولیاں کی ہیں۔ ادارے نے رواں مالی سال کے 7 ماہ میں 3 ہزار…

عمران نیازی کی حکومت نے کرپشن کا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا، احسن اقبال

ناروال: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران نیازی کی حکومت نے کرپشن کا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا ہے۔   سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسپرنسی…