براؤزنگ ٹیگ

Galyat

مری اور گلیات میں پھر شدید برف باری، نظام زندگی مفلوج

مری: مری اور گلیات میں ایک بار پھر شدید برف باری ک ےباعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے اور انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اب تک ڈیڑھ فٹ سے زائد برف پڑچکی ہے۔  تفصیلات کے مطابق مری اور گلیات میں رات سے اب تک تیز برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے…

مری اور گلیات جانے پر عائد پابندی میں 24 گھنٹوں کی توسیع

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے راستے سیاحوں کے مری اور گلیات جانے پر عائد پابندی میں مزید 24 گھنٹوں کی توسیع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مری اور گلیات جانے پر عائد پابندی میں 24…

مری میں تمام سیاح محفوظ مقامات پر منتقل

اسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز  کا کہنا ہے کہ مری میں تمام سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہےجبکہ سیاحتی مقام کی مرکزی شاہراؤں کو بھی کھول دیا گیا ہے۔ چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر…

سانحہ مری، وزیر اعلیٰ پنجاب آج سیاحتی مقام کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج مری جائیں گے، جہاں برفباری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی ٰ پنجاب مری کے المناک سانحے کے بعد آج سیاحتی مقام کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے،…

مری میں ایک ہفتے بعد دھوپ نکل آئی

اسلام آباد: مری اور گلیات  میں جاری شدید برفباری کا طوفان  تھم گیا اور تقریباً ایک ہفتے بعد دھوپ نکل آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق  سیاحتی مقام کی تمام مرکزی شاہراؤں کو بحال کر دیا گیا ہے جبکہ بالائی علاقوں کی سڑکیں تاحال…

سانحہ مری: جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافہ, ریسکیو آپریشن جاری

اسلام آباد: مری میں طوفانی برفباری کے بعد شدید سردی سے   گاڑیوں میں ٹھٹھر کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 22 سے بڑھ کر 23 ہو گئی۔جبکہ پاک فوج کی جانب سے امدادی کارروائیاں تاحال جاری ہیں۔تاہم مری میں تقریباً ایک ہفتے بعد دھوپ نکل آئی…