براؤزنگ ٹیگ

First Wife

جلالپور بھٹیاں، پہلی بیوی سے اجازت کے بغیر دوسری شادی پر 6 ماہ قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ

حافظ آباد: عدالت نے ضلع حافظ آباد کے شہر جلالپور بھٹیاں میں پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کو 6 ماہ قید کی سزا سنا دی ہے۔ تفصیل کے مطابق جلالپور بھٹیاں میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے پہلی بیوی سے اجازت لئے بغیر دوسری شادی کرنے…