براؤزنگ ٹیگ

Firing

راجا جنگ میں گاڑی نہ روکنے پر پولیس کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

لاہور: پنجاب کے ضلع قصور کے علاقے راجا جنگ میں پولیس نے ڈرائیور کی جانب سے گاڑی نہ روکنے پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔   پولیس نے مقتول اصغر علی کے بھائی محمد اشرف کی مدعیت میں واقعے…

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، سپاہی شہید

راولپنڈی: امن دشمنوں نے کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں سپاہی قیصر محمد شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق امن دشمنوں نے کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا۔ پاک فوج کے…

صادق آباد، فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق

صادق آباد: صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ مقامی پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کا اندوہناک سانحہ ماہی چوک کے قریب پیش آیا ہے۔ابتدائی طور پر اس حوالے سے علاقہ پولیس کا کہنا ہے کہ…

بارکھان میں دو قبائل میں لڑائی، پانچ افراد جاں بحق

بارکھان: بلوچستان کے ضلع بارکھان میں پسند کی شادی دو قبائل میں لڑائی کی وجہ سے پانچ افراد جان سے چلے گئے اور متعدد زخمی ہو گئے جبکہ ایس ایچ او سمیت متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بارکھان کے علاقے رکنی میں کھتران قوم کی لڑکی…

افغانستان میں فائرنگ کاواقعہ ،معروف صحافی سمیت 4 افراد ہلاک

کابل : افغانستان میں فائرنگ کے واقعہ میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ۔فائرنگ سے مرنیوالوں میں معروف صحافی بھی شامل ہے ۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ افغانستان کے صوبے ننگرہار میں پیش آیا جہاں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے چار افراد کو ہلاک…