پہلا ٹی ٹونٹی، ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
کراچی: ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔
نیشنل اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی جانب سے بابر اعظم اور محمد رضوان بیٹنگ کے لیے آئے، پاکستان کو…