براؤزنگ ٹیگ

Federal Cabinet

ارکان پارلیمان اور وزرا بھی انتخابی مہم میں حصہ لے سکیں گے، کابینہ نے آرڈیننس کی منظوری دیدی

اسلام آباد: انتخابی مہم میں حصہ لینے کے حوالے سے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ اب ارکان پارلیمان اور وزرا بھی انتخابی مہم میں حصہ لے سکیں گے۔    وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔…

نواز شریف کی لندن روانگی سے متعلق میرے بیان کو گھما پھرا کر پیش کیا گیا، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسدعمر نے کہا ہے کہ نواز شریف کی لندن روانگی سے متعلق میرے بیان کو گھما پھرا کر پیش کیا گیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر نے لکھا کہ ٹی وی پروگرام میں گفتگو ہو رہی تھی کہ فیصلے وزیراعظم کرتے…

قومی سلامتی پالیسی کے بنیادی نکات سامنے آ گئے

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے تشکیل دی جانے والی قومی سلامتی پالیسی کے اہم نکات سامنے آگئے جس میں اکانومی، ملٹری اور انسانی تحفظ (ہیومن سیکیورٹی) کو بنیاد قرار دیا گیا ہے۔   پاکستان میں پہلی بار قومی سلامتی سے متعلق  جامع پالیسی…

ملزم عبدالقادر احسان کی برطانیہ حوالگی کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ملزم عبدالقادر احسان کی برطانیہ حوالگی کی منظوری دے دی۔   وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ‏ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال سمیت 7نکاتی ایجنڈے پر غورکیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

کابینہ نے ناظم جوکھیو کے قتل کی تحقیقات کیلئے مشترکہ ٹیم کی منظوری دیدی، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کابینہ نے ناظم جوکھیو کے قتل کی تحقیقات کے لیے مشترکہ ٹیم کی منظوری دے دی ہے۔   فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ناظم جوکھیو کو میمن گوٹھ کراچی میں قتل کیا گیا تھا،…

نئی آٹو پالیسی کی منظوری، 850 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز

اسلام آباد: چھوٹی گاڑیاں خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آ گئی۔ وفاقی کابینہ نے نئی آٹوانڈسٹری اینڈ ایکسپورٹ پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔ نئی آٹو پالیسی کے تحت 850 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز ہے اور چھوٹی گاڑیوں پر…

وفاقی کابینہ نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے جبکہ اس کیساتھ ہی میچز کے دوران ہیلی کاپٹرز سے فضائی نگرانی بھی کی جائے گی۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے سندھ حکومت کی ریکوزیشن…

وزیراعظم نے منگل کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کر لیا ہے۔   ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت منعقد ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاکستان اور تاجکستان کے درمیان بین الاقوامی ہوائی روٹ کے قیام کی…

وفاقی حکومت نے منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے 12 ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا…

وفاقی کابینہ نے بجلی مزید 1 روپے 68 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو بجلی کا جھٹکا ، وفاقی کابینہ نے بجلی مزید 1 روپے 68 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق ، کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی مہنگی کرنے کی منظور دی ۔ وزارت…