اسلام آباد، ڈگریوں کی تصدیق کرنے والی مشینیں متعارف
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (FBISE) اسلام آباد نے ڈگریوں کی تصدیق کے تھکا دینے والے عمل کو فوری اور پریشانی سے پاک عمل میں تبدیل کر دیا ہے۔
طلباء جنہیں کبھی لمبی قطاروں کا سامنا کرنا پڑتا تھا اور…