نواز شریف اینڈ کمپنی جب اقتدار میں تھی تو ان کی فلمیں چلتی تھیں، فواد چودھری
دبئی: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف اینڈ کمپنی جب اقتدار میں تھی تو ان کی فلمیں چلتی تھیں اور اس سے قبل صرف سیاستدانوں کے ڈرامے دیکھے جاتے تھے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان اوورسیز…