ماضی میں کئے گئے بجلی کے مہنگے معاہدوں کے باعث بجلی کی قیمتیں بڑھانا پڑ رہی ہیں: وفاقی وزیر توانائی
اسلام آباد: وفاقی وزیر حماد اظہر نے بجلی ایک بار پھر مہنگی کیے جانے کے حوالے سے کہا ہے کہ 200 سے کم یونٹ استعمال کرنے والوں پر اس کا اثر نہیں ہو گا جبکہ صنعتوں پر پیک آورز بھی نہیں ہوں گے۔
حکومت کی جانب ایک ہفتے بعد ہی دوبارہ بجلی مہنگی…