براؤزنگ ٹیگ

EVM

ای وی ایمز پر چیف الیکشن کمشنر کا وزیراعظم کوخط

اسلام آباد: الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور آئی ووٹنگ کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے وزیر اعظم عمران خان کو خط کے توسط پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ بنانے کیلئے جگہ اور عمارت مانگ لی ۔ چیف الیکشن کمشنر نے 4 مختلف عمارتوں کی…

الیکشن کمیشن نے ای وی ایم اور آئی ووٹنگ پر اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور آئی ووٹنگ پر اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر ای وی ایم اور آئی ووٹنگ سے متعلق اجلاس کی صدارت خود کریں گے جس میں ای وی…

وزرات سائنس نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ای وی ایم پر کرانے سے معذرت کر لی

اسلام آباد: وزرات سائنس نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات الیکٹرونک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر کرانے سے معذرت کر لی۔   ذرائع وزرات سائنس کے مطابق وقت کی کمی کی وجہ سے صرف مئیر کے انتخابات کیلئے ای وی ایم فراہم کر سکیں گے۔انہوں نے بتایا…

بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر نہیں ہو سکتے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) پر نہیں ہو سکتے۔   وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں…

حکومت کی انتخابی معاملات پر الیکشن کمیشن کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکش کمیشن کا ای وی ایم پر ٹیکنیکل کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ احسن اقدام ہے اور حکومت ان معاملات پر الیکشن کمیشن سے ہر ممکن تعاون کرے گی۔   وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

ای وی ایم ایک خواب ہے جس کو حقیقت بنانا چاہتے ہیں، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ ای وی ایم ایک خواب ہے جس کو حقیقت بنانا چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی زیر صدرات ای وی ایم سے متعلق بین الوزارتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں وزیر اعظم…

پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر کروانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پنجاب میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر انتخاب کو لوکل باڈیز ایکٹ میں شامل کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار…

ای وی ایم سے انتخابات نہ کرانے پر فنڈز روکنے کی دھمکی غیر آئینی ہے، سعید غنی

کراچی: سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی کا کہنا ہے کہ ووٹنگ مشین استعمال نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو فنڈ نہ ملنا بہت بڑی بلیک میلنگ ہے اور حکومت اپنی مرضی کے قوانین بنانے کے لئے بضد ہے جبکہ الیکشن کمیشن کو دھمکی دی گئی ہے کہ آپ کی فنڈنگ بند کر…

حکومت کا ای وی ایم سے انتخابات نہ کروانے پر الیکشن کمیشن کے فنڈز روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے انتخابات نہ کروانے کی صورت میں الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری نہ کرنے کا فیصلہ، قانون صرف ای وی ایم پر انتخابات کو تسلیم کرتا ہے۔   وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا…

آپ کا ووٹ کس پولنگ سٹیشن کا ہے ؟جاننے کیلئے الیکشن کمیشن نے مفت سروس فراہم کر دی 

لاہور :آپ کو ووٹ کس علاقے کا بنا ہے ؟کس پولنگ سٹیشن میں جا کر آپ اپنا ووٹ ڈال سکتے ہیں ؟الیکشن کمیشن نے عوامی سہولت کیلئے اب مفت سروس فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے ووٹنگ کی سہولت بہتر سے بہتر…