انگلش سکواڈ کے 4 افراد کورونا وائرس کا شکار، ایشز سیریز خطرے میں پڑ گئی
میلبورن: انگلینڈ کرکٹ سکواڈ میں شامل 4 افراد عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جن کے ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث ایشز سیریز خطرے سے دوچار ہو گئی ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق انگلش سکواڈ کے چار افراد کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے…